counter easy hit

بچے کا 36 گاڑیوں کے نیچے سے اسکیٹنگ کا نیا ریکارڈ ، ویڈیو دیکھیں

چھ سالہ بچے نے 36گاڑیوں کے نیچے سکینٹنگ کر کے عالمی ریکارڈ بنا دیا

چھ سالہ بچے نے لمبو اسکیٹنگ کرتے ہوئے36گاڑیوں کے نیچے سے گزر کر گنیز ریکارڈ قائم کردیا ۔

یوں تو لمبو اسکیٹنگ اپنی نوعیت کا ایک مشکل ترین کھیل ہے لیکن اس بھارتی بچے کو لمبو اسکیٹنگ کا ماہر کہیں تو کچھ غلط نہ ہوگا جس نے لمبو اسکیٹنگ کرتے ہوئے گنیز ریکارڈ بنا ڈالا ۔

بھارت شہر بنگلور سے تعلق رکھنے والے 6سالہ اوم نے لمبو اسکیٹنگ کے دوران 36گاڑیوں کے نیچے سے گزر کر65 اعشاریہ 283 میٹرکا فاصلہ طے کرتے ہوئے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرالیا۔

واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ 48 اعشاریہ 21 میٹر کا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website