نیو یارک : فلم جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا کے بچوں پر بنائی گئی ہے جنہیں کرائے کے قاتل بنایا جاتا ہے۔
ہدایتکار ایریل کلائیمین نے ایک اخبار میں چھپی خبر سے فلم کا مرکزی خیال لیا۔
اداکار ونسنٹ کیسل اور جرمی کیبریل نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ کیسل بارہ سالہ جرمی کو کرائے کا قاتل بناتا ہے۔ فلم دو اکتوبر نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔