ایک نامعلوم خواتون کا مکتوب
عمدہ مرد ہمیشہ بدصورت ہوتے ہیں
فربہ جسم کے مالک اکثر عمدہ ذہن نہیں رکھتے
انتہائی فربہ جسامت اور عمدہ ذہن رکھنے والے اکثر مرد’ ہجڑے ‘ ہوتے ہیں۔
عمدہ جسامت اچھی شکل وصورت اورشادی کیلئے موزوں افراد اکثر پہلے سے شادی شدہ یا انگیجڈ ہوتے ہیں
اکثر مرد جو اتنے گرم جوش نہیں ہوتے مگر عمدہ ذہن و دل کے مالک ہوتے ہیں اکثر غریب ہوتے ہیں
ایسے مرد جو نہ تو فربہ جسامت رکھتے ہیں لیکن عمدہ شخصیت کے مالک ہوتے ہیں دولت مند بھی ہوتے ہیں تو ایسے مرد اپنی دولت پر ہمیشہ متکبر ہوتے ہیں
اچھی شخصیت اور متوسط آمدن والے مرد اکثر امیر کبیردلہن کے چکر میں رہتے ہیں
انتہائی دلکش شخصیت، مگر عمدہ لب و لہجہ نہ رکھنے والےمرد جو شاید مکمل مردانہ صلاحیت بھی رکھتے ہوں مگر وہ ہمیشہ خود کو زیادہ خوبصورت نہ ہونے کی وجہ سے احساس کمتری کا شکار رکھتے ہیں
جو مرد خود کو انتہائی دلکش جاذب نظر خیال کرتے ہیں اور سیکسی بھی ہوتے ہیں، دولت مند بھی ہوں اور عمدہ شخصیت بھی رکھتے ہوں مگر زنانہ خصوصیات کے حامل پائے جاتے ہیں
ایسے مرد جوسیکسی بھی ہوں، عمدہ بھی، اور دولت مند بھی اور عمدہ قدوقامت بھی رکھتے ہوں تو اکثر خواتین کو لفٹ نہیں کرواتے یا پھر ان کی طرف پہلا قدم بڑھانے سے باز رہتے ہیں
جو مرد ازدواجی تعلق کیلئے قدم نہیں بڑھاتے،اگر کوئی خاتون ان کی طرف قدم بڑھا بھی لے تو لازمی طور غیر دلچسپ ہوجاتے ہیں
مردوں کو مکمل طورپر سمجھنا ناممکن ہے