کنگ فیصل انٹرنیشنل ایوارڈ برائے 2017 کا اعلان کل کیا جائیگا، چیئرمین فیصل فاؤنڈیشن شہزادہ خالد الفیصل سیلشن کمیٹ کے ہمراہ ایوارڈ

King Faisal International Award will be announced tomorrow
کا اعلان کریںگے۔ہرسال کی طر ح اس سال بھیسائنس،ٹیکنالوجی، تعلیم اور ادب و صحت کے شعبوں میںنمایاں خدمات انجام دینے والوں کو ایوارڈ دئیے جائیں گے ۔








