counter easy hit

اردن کے بادشاہ کا شاندار کارنامہ۔۔۔ سڑک پر جاتے ہوئے گاڑی رکوا کر ایسا کام کر ڈالا کہ دیکھنے والے ان پر فخر کرنے لگے

King of Jordan - Great feat Stopped the car on the road and did such a thing that the audience was proud of them.

عمران (ویب ڈیسک) اردن کے فرماں روا شاہ عبداللہ دوم نے ایک چوراہے پر متعدد لوگوں کو حیران کردیا، وہ اچانک سڑک پر اپنی گاڑی سے اتر گئے، ٹریفک پولیس کی خواتین اہلکاروں اور صفائی کرنے والے ورکر سے مصافحہ کیا اور لگن کے ساتھ کام کرنے پر ان کی تعریف کی۔ گاڑی میں واپس بیٹھنے سے پہلے شاہ عبداللہ نے مذکورہ افراد کے ساتھ یادگاری تصویر بھی بنوائی۔ سوشل میڈیا پر لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے اردن کے فرمانروا کی تواضع اور اپنے ہم وطنوں کے لیے سپورٹ کو پسند کیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website