counter easy hit

جان کر آپ کی آنکھیں نم ہو جائینگی

لاہور (ویب ڈیسک) گلوکارہ حمیرا ارشد اور ان کے شوہر احمد بٹ کے درمیان تو طلاق ہو گئی مگر انکے بیٹے کے حوالے سے ایسا فیصلہ سامنے آیا ہے کہ آپ کو یقین نہیں آئے گا ۔ دونوں نے اگرچہ باہمی رضا مندی سے علیحدگی اختیار کی ہے اور کئی بار کے جھگڑے اور صلح صفائیوں کے بعد طلاق ہو گئی ہے ۔گلوکارہ حمیرا ارشد نے بالآخر اپنے شوہر احمد بٹ سے طلاق لے لی، دونوں میاں بیوی کا ایک عرصے سے جھگڑا چلا آرہا تھا ۔ تاہم خاندان کے معززین کی جانب سے ہر بار صلح کروا دی جاتی تھی۔ اس کے باوجود حمیرا ارشد اور ان کے شوہر میں مخاصمت اس قدر بڑھی کہ دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس بھی کر ڈالی تاہم اس بار بھی معاملہ رفع دفع کروا دیا گیا۔ تاہم اب حمیرا ارشد نے کڑوا گھونٹ بڑھتے ہوئے اپنا بیٹا احمد بٹ کے حوالے کر دیا اور طلاق لے کر علیحدگی اختیار کر لی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website