کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )یوسی کوٹلہ قاسم خاں کا گاؤں 3وارڈ پر مشتمل ہے بلکہ بنیادی سہولتوں سے محروم ہے نہ ہی اس کا نکاسی آب کا انتظام ہے نہ کوئی ڈسپنسری ہے نہ ہی ڈاکنی نہ نہ ہی ریلوے پھاٹک آبادی کیلئے نہ ہی بنک برائے یوٹیلٹی بل کے لئے ۔نہ ہی ہائی سکول طلباء کیلئے نوجوانوں کیلئے گراؤنڈ نہیں ترقی یافتہ دور میں کونسل کے ہیڈ کوارٹر کی یہ حالت ہے پی پی پی اور مسلم لیگ کی حکومت آتی رہی ہیں بنیادی مسائل کی طرف کوئی توجہ نہیں دی گئی گلیاں توبن گئی بلکہ گندے پانی کی نکاسی کا کوئی انتظام نہیں ، ان خیالات کا اظہار سماجی سیاسی راہنما جاوید اشرف کھٹانہ ایڈووکیت نے ایک بیان میں کیاگاؤں نے مخلص ایماندار ، خدمتگار کو آگئے لایا جائے تاکہ مسائل کے حل میں پیش رفت ہوسکے