counter easy hit

کوٹلہ قاسم خاں محکمہ مال کا پٹوار خانہ بھوت بنگلہ کی شکل اختیار کیا ہوا ہے

Kotla Qasim Khan Patwar

Kotla Qasim Khan Patwar

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )کوٹلہ قاسم خاں محکمہ مال کا پٹوار خانہ 1/4صدی سے بھوت بنگلہ کی شکل اختیار کیا ہوا ہے جس سے پٹواری لالہ موسیٰ میں دفتر چلارہے ہیں جبکہ محکمہ مال کا سرکاری پٹوار خانہ کی لکڑی دروازے دیمک نے ختم کردئے ہیں چھت گری پڑی ہے اہل علاقہ نے کہا کہ محکمہ مال اپنے اس سرکاری پٹوا ر خانے کی دوبارہ تعمیر کرے اور پٹواری کو اس دفتر میں عوام کی خدمت کرنے کے بارے میں کہے پٹوار خانہ قیام پاکستان سے پہلے ہوا تھا جو کہ اب بھوت بنگلہ بن گیا ہے