خیبر پختونخوا کے وزیر صحت شہرام ترکئی نے ہیلتھ کیئر کمیشن میں بھرتیوں کے خلاف شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کمیٹی قائم کر دی ۔
محکمہ صحت کے اعلامیہ کے مطابق ہیلتھ کئیر کمیشن میں چیف ایگزیکٹیو ، ڈائرکٹرز اور ایڈیشنل ڈائرکٹر کی آسامیوں پر بھرتیاں کی گئیں ۔
اعلامیہ کے مطابق ان بھرتیوں کے خلاف شکایات پر وزقائم کر دی ۔ کمیٹی کو دس روز کے اندر انکوائری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ وزیر صحت شہرام ترکئی نے اس عزم کا اعادہ کیا کہاور ان کا کہنا تھا کہمیرٹ اور شفاف بھرتیوں کو یقینی بنایا جائے گا۔