اسلام آباد (جیوڈیسک) خیبر پختون خواہ اسمبلی کی جانب سے صوبے میں بلدیاتی انتخابات عدلیہ کے ماتحت کرانے کی قرار داد منظور کی تھی۔
الیکشن کمیشن نے خیبر پختوان خواہ بلدیاتی انتخابات عدلیہ کے ماتحت کرانے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔
الیکشن کمیشن کا موقف ہے کہ جوڈیشیل پالیسی اور خیبر پختون خواہ بلدیاتی قوانین میں بلدیاتی انتخابات عدلیہ کے ماتحت کرانے کی کوئی کنجائش موجود نہیں ہے۔