خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال پر غور کیلئے وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔
KPK’s political situation, Prime Minister chairs meeting
اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں ن لیگ کی خیبرپختونخوا کی قیادت نے بھی شرکت کی ۔ اس موقع پر وزیراعظم نے مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں طالب علم مشال خان کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا۔