مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ کل بھوشن کے نیٹ ورک کو مزید دریافت کررہے ہیں،بھارت ایل او سی پر فائرنگ کا جواز سرحد پار سے دہشت گرد آنے کا دیتا ہے۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے سرتاج عزیز اور سیکریٹری خارجہ اعزاز چودھری نے کہا کہ طالبان اور حقانی نیٹ ورک کوواضح پیغام دیاکہ ہم افغانستان میں تشددنہیں چاہتے۔
انہوں نے قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ ڈوزیئر کی تیاری حتمی مراحل میں ہے