سرائے عالمگیر(صغیرراٹھور)پوران لہری برادرز کے والدین ماجدین اور بھائی حاجی راجہ عبد الحمید قادری مرحوم کے سالانہ ختم کی روحانی محفل گزشتہ روز لہری ہاؤس پوران میں منعقد ہوئی محفل زیر صدارت پیر سید نوید الحسن شاہ مشہدی سجادہ نشین دربار عالیہ بھکھی شریف منعقد ہوئی سالانہ ختم شریف کی محفل میں معزز مہمانوں کا استقبال راجہ شبیر حسین لہری ،حاجی راجہ عبد المجید لہری ،حاجی راجہ بشیر لہری ،حاجی راجہ عبد الغفور لہری ،راجہ بابر حمید قادری لہری ،راجہ وحید مجید لہری ،راجہ عمر مجید لہری ،راجہ محمد اقبال لہری ،کونسلر راجہ امجد محمود المال ،راجہ شاہد اقبال المال ،راجہ فراز شبیر لہری ،راجہ بلال بشیر لہری ،راجہ عثمان بشیر لہری و یگر نے کیا ۔ختم شریف کی محفل سے مولانا مفتی صاحبزادہ نعیم اللہ نعیمی ،پیر سید مبشر حسین شاہ آف شکریلہ شریف ،مولانا حافظ نذیر احمد جلالی ،راہنما مسلم لیگ(ن) راجہ شبیر حسین لہری و دیگر نے خطاب کیا اور ننا ثناء خواں راجہ معراج علی شبیر لہری نے اپنے مخصوص انداز میں بار گاہ رسالت مآ ﷺ میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے ۔سالانہ ختم شریف کی محفل میں ،صحافی ڈاکٹر تصور مرزا ،راجہ محمد اصغر ،سابق کونسلر مزدور لیڈ ر چوہدری محمد افضل ،سیٹھ راجہ اللہ دتہ ،راجہ محمد یونس المال ،بابا چوہدری سردار آرائیں ،استاد محمد بوٹا ،صحافی ملک احسان الٰہی صابری ،صحافی ساجد محمو دکھوکھر کے علاوہ ممتاز سیاسی و سماجی مذہبی کاروباری شخصیات کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں معززین علاقہ نے سالانہ ختم شریف کی محفل میں شرکت کی