لاہور کے علاقےوحد ت کالونی میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ طور پر زیادتی کی گئی۔ متاثرہ خاتون کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
لاہور: لاہور کے علاقے وحدت کالونی میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کی گئی۔ ذرائع کے مطابق تیس سالہ خاتون کا تعلق چین سے ہے۔ متاثرہ خاتون کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں خاتون کا میڈیکل کیا گیا۔ پولیس کا موقف ہے کہ میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد متاثرہ خاتون کے بیان پر ملزمان کو تلاش کیا جائے گا۔