لاہور میں بیدیاں روڈپر خودکش حملے کے بعد حساس اداروں نےوین ڈرائیور عثمان کو حراست میں لے لیا۔
Lahore blast: injured van driver Osman arrested
ذرائع کے مطابق زخمی ڈرائیورعثمان کوجنرل اسپتال سےایمبولینس میں ڈال کر لےجایا گیا۔تحقیقات کی جارہی ہے کہ ڈرائیور کا حملہ آورسے کوئی رابطہ تھا یا نہیں۔ ڈرائیورکامردم شماری عملے کو وین میں چھوڑکرجاناسوالات کوجنم دیتاہے۔حساس اداروں نے ڈرائیور کا موبائل فون بھی قبضے میں لے لیا۔