counter easy hit

لاہور: فن پاروں کی نمائش کا انعقاد

Lahore: exhibition of art

Lahore: exhibition of art

لاہور میں غیر معروف آرٹسٹوں کی حوصلہ افزائی کیلئے تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں32 آرٹسٹوں کے200 سے زائد فن پاروں کی نمائش کی گئی ہے۔

لاہور الحمرا آرٹ گیلری میں اس نمائش کا اہتمام آرٹس اینڈکرافٹ فورم نے کیا تھا۔ نمائش میں رکھے گئے فن پارے روایتی خطاطی، تصویری خطاطی، آئل پینٹنگ، واٹر کلر، ڈرائینگ اور فوٹو گرافی پر مشتمل تھے۔

نمائش کا افتتاح ایگزیکٹیو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل کیپٹن (ر) عطاء محمد خاں نے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس نمائش کا مقصد بتدریج ختم ہونے والے فنون کی اہمیت اجاگر اور نئے آرٹسٹوں کو پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website