counter easy hit

چکوال، لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کی صدارت کا الیکشن حسن رضا پاشا ایڈووکیٹ کامیاب

لاہور ہائی کورٹ ایسویس ایشن راولپنڈی کے نو منتخب صدر حسن رضا پاشا ایڈووکیٹ کی کامیابی ایسے ہی ہے جیسے عمران خان نے میاں نواز شریف کو بڑی محنت کے بعد شکست دی اور نااہل قرار دلوایا.اسی طرح ملک ریاض بحریہ کے لیگل ایڈوائرز ملک وحید انجم ایڈووکیٹ کو شکست دینے میں حسن رضا پاشا ایڈووکیٹ.ممبر پنجاب بار کونسل چکوال راجہ ہارون ارشاد جنجوعہ ایڈووکیٹ.سابق صدر ڈسٹرکٹ بار چکوال چوہدری امجد حسن علی ایڈووکیٹ.ممبران پنجاب کونسل راولپنڈی نے بڑی محنت کے ساتھ اپنا کردار ادا کیا اور کامیابی راولپنڈی ڈسٹرکٹ کے مقابلے میں چھوٹے ڈسٹرکٹ چکوال کو ملی.آج ثابت ہو گیا کہ غرور کا سر نیچے ہوتا ہے اور بڑے نام کے مقابلے میں اللہ تعالی جب چھوٹے ناموں کو فتح عطا فرماتی ہے تو پھر ایسا ہوتا ہے جیسے اوپر بیان کیا ہے.

LAHORE, HIGH COURT, BAR, ASSOCIATION, RAWALPINDI, ELECTION, HASSAN RAZA PASHA, ADVOCATE, SUCCEED,