counter easy hit

لاہور : کوٹ خواجہ سعید کے ہسپتال میں غیر شادی شدہ لڑکی کے ہاں بچی کی پیدائش اور اسے قتل کرنے کی کوشش۔۔۔۔ بچی کے والد کی شامت آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) گجر پورہ کے علاقہ میں چند روز قبل کوٹ خواجہ سعید اسپتال میں مہوش نامی غیرشادی شدہ خاتون کا بچے کو باتھ روم میں جنم دے کر مارنے کا معاملہ سنگین ہو گیا ہے۔ بچے کو مارنے کی کوشش میں مدد دینے والے ہسپتال کے اپنے ملازم ہی ملوث نکلے۔

لاہور : غیر شادی شدہ لڑکی کی اپنی نومولود بچی کو قتل کرنے کی کوشش ۔۔۔ ملزمہ کی بہن کا سارے کیس میں کیا کردار نکل آیا ؟ ایک اور انکشاف

کھوتے کا غصہ کمہار پرنکالنے سے اب کچھ نہیں ہوگا، فیصل واوڈا نے جوکہا وحقیقت حال اورمقتدرحلقوں کی آواز تھی، اب کچھ ٹھیک نہیں ہوگا، ، شریف برادران اورن لیگ کی امیدوں پرپانی پھر گیا

 

یک نہ شُد 2 شُد ۔۔۔!!! حریم شاہ اور صندل خٹک کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر، دیکھنے والوں کو اپنی آنکھوں اور سننے والوں کو اپنے کانوں پر یقین ہی نہ آیا

18 سالہ مہوش نے اپنے ناجائز بچے کو پیدا کرنے اور مارنے کے لیے عملے کی مدد لی۔اسپتال کے عملے نے مبینہ طور پر پیسے لے کر انجیکشن لگائے اور میڈیسن دی۔بچی کو جنم دینے کے بعد مہوش نے اپنی بہن ماریہ کی مدد سے نومولود کو مارنے کی کوشش کی۔جب کہ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 18 سالہ مہوش غیرشادی شدہ ہے اور معدے کے درد کا بہانہ لے کر آئی تھی۔جب ڈاکٹرز نے انکوائری کی تو لڑکی اور اس کے ساتھ آئی خواتین بہانہ بنا واش روم چلی گئیں اور وہاں بچے جو جنم دیا۔نوجوان لڑکی نے بچے کو واش روم کے فلش میں بہا کر مارنے کی کوشش کی جسے خاتون سویپر نے ناکام بنایا۔ایف آئی آر کے مطابق نوجوان لڑکی ڈلیوری کے لیے اسپتال آئی، مریضہ کو اسپتال کے سینٹری ورکر علی اور ثوبیہ کے تعاون سے داخل کیا گیا۔ذرائع کے مطابق پولیس نے بچے کے والد کی تلاش بھی شروع کر دی ہے۔

LAHORE, HOSPITAL, 18, YEARS, GIRL, GIVE, BIRTH, TO, CHILD, AND, TRIED, TO, KILL, MATTER, TURNS, TO, HER, BOY FRIEND

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website