لاہور میں رات بھر وقفے وقفے سے ہونے والی بارش سے بجلی کا نظام متاثر ہوا اور شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
Lahore: intermittent rain, affect the power system
بارش کے باعث 70 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرجانے سے غائب ہونے والی بجلی کئی گھنٹوں بعد بحال ہوسکی۔ادھرمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہورمیں اب تک 21 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ بارش کا سلسلہ آئندہ 12گھنٹےتک وقفے وقفے سے جاری رہنےکاامکان ہے۔