نیب ملتان نے ڈسٹرکٹ پولیس آفس وہاڑی میں کروڑوں روپے کے کرپشن میں ملوث دو ملزمان کو لاہور سے گرفتار کر لیا۔
Lahore police arrest two suspects involved in corruption in Vehari
نیب ترجمان کے مطابق سابق ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر خالد فاروق اور ایم ٹی او وہاڑی پولیس لائن سعید احمد کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے جبکہ اس کرپشن اسکینڈل میں ملوث دو افسران پہلے ہی گرفتار ہیں ۔ اسکینڈل میں تین ایس پیز کے خلاف بھی انکوائری کی جارہی ہے جو وہاڑی میں تعینات رہ چکے ہیں۔