counter easy hit

لاہور پولیس نے مساجد سے دو ہزار اضافی لاؤڈ اسپیکر اتار لیے

Police

Police

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت مختلف علاقوں کی مساجد سے دو ہزار سے زائد اضافی لاوڈ اسپیکر اتار لیے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت صرف اذان اور جمعے کے خطبے کے لیے ہی لاوڈ اسپیکر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

لاہور کی اکثر مساجد کے میناروں پر ضرورت سے زیادہ لاؤڈ اسپیکر لگائے جاتے ہیں ۔ لاہور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ہزار سے زائد لاؤڈ اسپیکر اتار کر تحویل میں لے لیے ہیں۔