وزیر اعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت ایوان وزیر اعلیٰ لاہور میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہورہا ہے۔
اجلاس میں سیاسی صورتحال، توانائی منصوبوں اور دیگر امور پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس موقع پر وزیر اعظم اور وزیراعلیٰ سے وفاقی اور صوبائی وزراء بھی ملاقاتیں کریں گے۔ اجلاس میں پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا ء اللہ اور سرکاری افسران بھی موجود ہیں۔