لاہورقلندرزکی ٹیم علامہ اقبال ایئرپورٹ سے دبئی کیلئےروانہ ہو گئی، قلندرز کی ٹیم پی ایس ایل کیلئے دبئی جانے والی پہلی ٹیم ہے۔
Lahore Qalandars team leaves for Dubai from Allama Iqbal International Airport
لاہور قلندرز کے احتجاج کے بعد پی سی بی نے محمدعرفان کا ٹکٹ بھی ٹیم کے ساتھ بک کروا دیا، لاہور قلندرز کی انتظامیہ کےزور دینے پر پی سی بی نےعرفان کےٹکٹ کابندوبست کیا، لاہورقلندرزکےمحمد عرفان اب ٹیم کے ساتھ ہی سفر کریں گے۔