لاہور کے علاقے بیگم کوٹ میں گھر کا لینٹر ڈالتے ہوئے ایک مزدور مکسچر مشین کے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا۔
Lahore: workers killed putting home lanter
پولیس کے مطابق منیر احمد ایک گھر کا لینٹر ڈال رہا تھا کہ اسی دوران سیمنٹ، بجری اور ریت کو مکس کرنے والی مشین اس کے اوپر آگری، جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا ۔ منیر کو میؤ اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، منیراحمد 4بچوں کا باپ تھا۔