لاہور کے علاقے شالیمار میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے 32 سالہ نوجوان کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے۔

Lahore: Young shot dead from motorcyclists firing
پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت نثار اللہ دتہ کے نام سے ہوئی اور اس کی لاش گلی میں پڑی تھی،لوگوں کی اطلاع پر لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دی گئی۔ابتدائی تفتیش کے مطابق واردات ذاتی رنجش کا شاخسانہ لگتی ہے۔








