لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )لالہ موسیٰ میں آوارہ کتے عوام کیلئے وبال جان بن گئے ہیں TMAانکے خلاف آپریشن کرنے سے قاصر ، تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ کے ہر گلی محلہ میں آوارہ کتوں کی بھر مار ہے جس کی وجہ سے متعدد لوگ ان کے کاٹنے سے ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں نمائندہ خصوصی TMAکے تمام آفسران اور عملہ ان کیخلاف کوئی کاروائی نہیں کررہے جس کی وجہ سے عوامی مسائل میں ایک اور مسئلہ بن گیا ہے ۔ اہل علاقہ نے اعلیٰ احکام سے گزارش کی ہے کہ ان کیخلاف آپریشن کیا جائے تاکہ عوام کوئی تو سکھ کا سانس مل سکے