لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )تھانہ صدر لالہ موسیٰ نے ناجائز اسلحہ رکھنے پر محمد اسجد ولد محمد اختر قوم گجر سکنہ پال کیخلاف زیر دفعہ 12-2-Aمقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر لالہ موسیٰ نے ناجائز اسلحہ رکھنے پر محمد اسجد ولد محمد اختر قوم گجر سکنہ پال کیخلاف زیر دفعہ13-2-Aکے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی