گجرات(نمائندہ خصوصی)اسپیشل پرسن لالہ جی سعید اقبال مرزا ممبر گوجرانوالہ امن کمیٹی نے گزشتہ روز لاہور میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب خواجہ شمائل احمد ان کے آفس میں خصوصی ملاقات کی ملاقات کے دوران لالہ جی سعید نے شمائل احمد خواجہ کو معذورافراد کے مسائل کے بارے میں تفصیل کے ساتھ آگاہ کیا جس پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب خواجہ شمائل احمد نے معذور افراد کے مسائل کے حل کا لالہ جی کو اپنی طرف سے مکمل تعاون کا یقین دلایا جس پر لالہ جی نے شمائل احمد خواجہ کا شکریہ ادا کیا