لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ انٹرنیشنل کے زیراہتمام لاہور میں کشمیر ڈے پر ریلی نکالی گئی
لاہور: (ویب ڈیسک) تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ انٹرنیشنل کے زیراہتمام لاہور میں قائدروحانی انقلاب سفیرامن صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار کے حکم سے یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی ریلی میں قائدین کی طرف سے مطالبہ پیش کیا کہ کشمیر کمیٹی میں حقیقی مشائخ کو شامل کیا جائے اور کمشمیر کمیٹی اس پر دن رات کام کرے ریلی میں مشائخ علماء سمیت خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد میں شرکت