مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اورمظالم کے خلاف آزادکشمیر کے وکلا سڑکوں پرآگئے
مقبوضہ کشمیر میں غیراعلانیہ کرفیو،نہتے کشمیریوں پرمظالم اوربنیادی انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف آزادکشمیر بھر کے وکلا احتجاج کررہےہیں۔
سپریم کورٹ بار کی اپیل پر وکلا نے مظفرآبادسے ایل اوسی چکوٹھی تک مارچ کیا۔ احتجاجی مارچ کامقصدبھارتی مظالم کے خلاف آوازبلند کرنا اورکشمیریوں سے اظہاریکجہتی ہے