counter easy hit

لیہ: باپ نے 5 بچوں کو زہر دے کر خود بھی پی لیا

لیہ کے نواحی گاؤں 341ٹی ڈی اے میں باپ نے اپنے 5بچوں کو زہر دے کر خود بھی زہر پی لیا۔

Layyah: Father poisons himself, five children to death

Layyah: Father poisons himself, five children to death

پویس کے مطابق زہر پینے سے پانچوں بچےجاں بحق اور باپ تشویش ناک حالت میں ہے، جس کو فوری طبی امداد کی فراہمی کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جاں بحق بچوں میں ایک بچہ اور 4 بچیاں شامل ہیں۔ جاں بحق بچوں کی عمریں 5 سے 12 سال کےدرمیان تھیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پچھلے سال بیوی کو بھی طلاق دے چکا تھا اور گھریلو حالات سے پریشان تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website