کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )عوامی حلقوں نے حکومت پنجاب سے اپیل کی ہے کہ تمام ذمہ داران افسران کو کرائے کم کرانے کیلئے تلقین کی جائے کہ رکشہ ، ویگن ، بس ، چنگ چی ، بس ٹرک ، مزدا ، ریل گاڑی کو چ کے کرائے 70روپے پٹرول کی قمت پر لائے جائیں کرائے دس سال پہلے کی قیمت پر عوام سے وصول کئے جارہے ہیں عوامی اور سماجی حلقوں نے کہا ہے کہ جب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور پیشی ہو تو فوری طور پر کرایہ نامہ بھی لایا جے تاکہ عوام کو ریلیف ملے آج کرایہ 10سال پہلے کی قیمت والا وصول کیا جارہا ہے حکومت فوری نوٹس لے