اٹلی (شیخ بابر سے) معروف ماڈل ریچل خان کے بیوٹی پالر کا شاندار افتتاح ہوا، ہفتے کو ہونے والے یفتتاح میں حمیرا ارشد، احمد بٹ، شفیق بیگم، عروج علی، طارق تافو، سنینا بٹ اور دیگر نے خصوصی شرکت کی۔
ریچل خان نے بتایا کے ہر مڈل اور اداکار کو اپنا بزنس ضرور کرنا چاہیے اور میں تمام مہمانوں کی مشکور ہوں جنہوں نے اس تقریب میں شرکت کی۔ شوبز کی معروف اداکارہ عینی طاہرہ کی شرکت نے اس تقریب کا حسن دوبالا کر دیا۔