لاہور (سدرہ علی) معروف ماڈل ماہی علی کی آٹھ سالہ بھتیجی”آمنہ” کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئی، سانحہ کے بعد سے ماڈل مسلسل صدمے سے دوچار غشی کے دورے پڑھنے لگے۔
کیمرے سے گھبراہٹ محسوس کرنے لگیں۔ تمام فوٹو شوٹ پروگرامز ملتوی۔ ماڈل نے اپنے دکھ بھرے پیغام میں لوگوں کو مشورہ دیا کہ اپنے بچوں کو بجلی والی چیزوں سے دور رکھیں اور بجلی کی تاروں کا خاص خیال رکھا کریں تاکہ بچے کرنٹ لگنے سے محفوظ رہیں۔