چار مرلے کے گھر میں رہنے والا نجی کمپنی میں ڈرائیور ہے اور چار مرلے کے گھر میں رہائش پذیر ہے
لاہور (یس اُردو ) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی شہری کو 13 لاکھ 92 ہزار سے زائد کا بل بھیج دیا ۔ لیسکو کی جانب سے 13 لاکھ 92 ہزار سے زائد کا بل عوامی کالونی کے رہائشی سجاد سرور نامی شہری کو موصول ہوا ۔ سجاد چار مرلے کے گھر میں رہتا ہے اور نجی کمپنی میں ڈرائیور کی حیثیت سے ملازم ہے ۔