counter easy hit

مونیکا لیونسکی بھی تو سمجھدار اور بالغ تھی اس لئے صرف میرے شوہر کا قصور نہیں، ہیلری کلنٹن

واشنگٹن(ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی اہلیہ ہیلری کلنٹن مونیکا بل سکینڈل کے اتنے عرصے بعد اپنے شوہر کی حمایت میں سامنے آگئی ایسا بیان دیدیا کہ مشرقی عورتوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

ہیلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ لونسکی ایک بالغ خاتون تھی اور بل نے کچھ بھی غلط نہیں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے اپنے شوہر پر یقین ہے۔  انہوں نے کہا کہ مونیکا لیونسکی کا عاقل اور بالغ ہونا ان کے شوہر کو مکمل طور پر اس جرم کی زمہ داری سے سبکدوش کرتا ہے۔ ہیلری کلنٹن سی بی ایس کو انٹرویو دے رہی تھیں۔جب اینکر ٹونی ڈوکوپل نے ان سے پوچھا کہ بل کلنٹن کا 90 کی دھائی کا سکینڈل جو کہ وہائٹ ہائوس کی ایک انٹرن کی ساتھ تھا۔بل نے اپنے حلف سے غداری کی اور کہا کہ ان کا مونیکا لیونسکی کے ساتھ کوئی جنسی تعلق نہیں تھا جبکہ ان کا سکینڈل ان کے مواخذے کا باعث بنا اور انہیں اس سے بری الذمہ بھی قرار دیدیا گیا۔

اس پر بھی ہیلری کلنٹن اپنے شوہر کی حمایت میں ڈٹی رہیں اور کہا کہ یہ دائیں بازو کی سازش تھی۔

 

Monica Lewinsky was an adult when having an affair with the US President Bill Clinton, and that absolves him of any responsibility, Clinton’s ever-protective wife and failed presidential candidate Hillary has said.
Hillary Clinton was speaking to CBS’ Sunday Morning when anchor Tony Dokoupil asked her about Bill Clinton’s 1990s affair with White House intern Monica Lewinsky. Back then, he lied under oath that he had no sexual relationship with Lewinsky, and the scandal eventually led to impeachment procedures, but Clinton was acquitted in the end. Throughout it all, Hillary remained protective, even calling the entire case a “right-wing conspiracy.”