counter easy hit

لاہورہائیکورٹ: سی ایس ایس امتحان اردو میں لینے کا حکم معطل

لاہورہائیکورٹ نے 2018ء میں سی ایس ایس کا امتحان اردو میں لینے کا حکم معطل کردیا ہے ۔

LHC suspends the order of CSS exams in Urdu

LHC suspends the order of CSS exams in Urdu

لاہور ہائیکورٹ میں سی ایس ایس 2018ء کا امتحان اردو میں لینے کے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت چیف جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کی ۔ چیف جسٹس نے ایس ایس کا امتحان اردو لینے کا سنگل بنچ کا حکم معطل کردیااور ریمارکس دیئے کہ بچے گریجویشن انگلش میں کرکے آتے ہیں، سی ایس ایس کا امتحان اردو میں کیسے دے سکتے ہیں۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ کمیشن کےپاس اردو میں امتحان لینے کی فوری تیاری نہیں ، سی ایس ایس کے 51 مضامین سے 43 اردو میں نہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website