counter easy hit

حکمران وعدہ خلافیوں میں مصروف ہیں،منور جٹ

 light jet

light jet

پیرس (عمیر بیگ)دہشت گردی کے خاتمے کے بغیر ملک میں ترقی اور خوشحالی ایک خواب ہی رہیگا، دہشتگردی ختم کر نا ہوگی ورنہ ملک سے بے روزگاری جیسے مسائل کا حل بھی ممکن نہیں ہوسکے گا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما منور جٹ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہاکہ موجودہ حکمران قوم سے کیے جانیوالے وعدوں کو پورا کر نے میں مکمل ناکام ہو چکے ہیں جسکی وجہ سے پورے ملک میں مایوسی اور بحرانوں کے سواکچھ نظرنہیں آرہا۔