بالی ووڈ اداکارہ لیزا ہیڈن نے بیٹے زیک لالوانی کی پہلی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کردی۔
Lisa Hayden has shared the first picture of son on Instagram
میڈیا ذرائع کے مطابق اداکارہ لیزا ہیڈن نے ہفتے کو اپنے بیٹے زیک لالوانی کی پہلی تصویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی۔ جاری کردہ تصویر میں اداکارہ نے ننھے زیک کو گود میں لیا ہوا ہے اور ان کے شوہر ڈینو لالوانی بھی ان کے ہمراہ ہیں،اداکارہ کا اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ ماں بننے کا احساس خاص ہے۔ لیزا ہیڈن نے کہا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کی دراز عمری اور اچھے مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔