سوئی ناردرن اور پی ٹی سی ایل کے نادہندہ انتخابی امیدواروں کی فہرست
پی پی 160 پی ٹی آئی کے میاں محمودالرشید کے ذمے 28ہزار 674 روپے, این اے 175، پیپلز پارٹی کے حامد سعید کاظمی 31 ہزار 500 روپے, این اے 189 ،سردار بادشاہ قیصرانی37 ہزار 510 روپے، این اے 164، ن لیگ کی تہمینہ دولتانہ کے ذمے 10 لاکھ 57 ہزار اور این اے 31، اے این پی کے غلام احمد بلور 14 کروڑ 46 لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں، سوائی نادرن