counter easy hit

سنی لیونی نےماں بننے کی خواہش ظاہر کر دی

Livni has expressed a desire to be

Livni has expressed a desire to be

بالی ووڈ کی بے بی ڈول سنی لیونی اب ماں بننے پر غور کر رہی ہیں۔ سنی اور ان کے شوہر ڈینیل ویبر کو بھی اولاد کی چاہت ہے۔
ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2012 میں آئی فلم جسم سے بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی سنی لیونی اب ماں بننے پر غور کر رہی ہیں۔
سنی لیونی نے بتایا کہ وہ بچے کی پلاننگ کر رہی ہیں۔ وہ اور ان کے شوہر ڈینیل بچے کے لئے صحیح وقت کا انتظار کر رہے ہیں۔ اس کی ایک وجہ سنی لیونی کی ساس بھی ہیں۔ سنی لیونی کی ساسو ماں ڈینیل اور سنی پر بچے کے لئے دباؤ بنا رہی ہیں۔ سنی لیونی نے کہا کہ ان کی ساس نے گزشتہ ہفتے ہی سنی سے کہا تھا کہ انہیں پوتا پوتی چاہیے۔ اس وجہ سے سنی لیونی اور ان کے شوہر جلد ہی بچہ چاہتے ہیں۔