لاہور (یس اردو نیوز) ایک برے انسان سے اچھا اور محب وطن شہری بننے کا سفر 23 دسمبر کو شروع ہونے جا رہا ہے۔
یس اردو نیوز کے مطابق لالی ووڈ فلم ”مولا وے“ کی شوٹنگ مکمل کرلی گئی ہے اور یہ 23 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ مولا وے حب الوطنی پر مبنی فلم ہے جس کی کہانی فلم کے ولن ببرک شاہ کے گرد گھومتی ہے جس میں ولن سے ہیرو بننے کا سفر دکھایا گیا ہے۔ فلم کی مرکزی کاسٹ میں تیمور شاہ، ببرک شاہ اور روپ شامل ہیں