counter easy hit

لندن برج حملہ آور آن لائن ٹرک حاصل کرنا چاہتا تھا ، برطانوی پولیس

برطانوی پولیس کا کہناہے کہ لندن برج حملہ آور خرم شہزاد نے پہلے ساڑھے سات ٹن وزنی ٹرک آن لائن کرائے پر حاصل کرنے کی کوشش کی تاہم ادائیگی نہ ہونے کے باعث حملے میں وین استعمال کی۔

London Bridge bomber wanted to get online Truck, UK Police

London Bridge bomber wanted to get online Truck, UK Police

برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ لندن برج حملے کے ملزمان نے پیٹرول بم بھی تیار کیے تھے اور ان کی گاڑی سے 13 پیٹرول بم برآمد ہوئے۔ حملہ آوروں نے پہلے گاڑی شہریوں پر چڑھائی اور تیز دھار آلے سے وار کیے۔ لندن برج حملے میں 8 افراد ہلاک اور48زخمی ہوئے تھے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website