لندن میں پالتو کتوں کے مزے آگئے، کتوں کوشہر کی سیر کرانے کیلئے دنیا کی پہلی خصوصی مفت بس چلادی گئی ۔

London: For a walk to dogs Free bus was run
یہ بس ناصرف کتوں اوران کے مالکان کوشہر کے مشہور ہائیڈ پارک، کنگسٹن پیلس گارڈن اورگرین پارک کی سیر کرائے گی بلکہ کتوں کے لیے بنائے گئے خصوصی واکنگ ٹریکس پر بھی لے جائے گی۔خصوصی مفت بس میں لندن میں کتوں سے متعلق تاریخ پر کمنٹری بھی سنائی جاتی ہے ۔








