مانچسٹر (عارف چوہدری) لندن جو دنیا بھر میں ایک بڑا مالیاتی شہر تصور کیا جاتا ہے بڑے پیمانے پر فراڈ کا سامنا ہے تاہم ایک نئی سکیم شروع کی جا رہی ہے جس کے تحت دارالحکومت کو سالانہ 60 ملین پونڈ کے فراڈ سے بچایا جا سکے گا۔
نئے لندن کاؤنٹر فراڈ سب کو چارٹر ڈانسٹی ٹیوٹ آف پبلک فنانس اینڈ اکاؤنسی جدید سکرونی ٹول فراہم کرے گا اس سب کا بائلٹ پراجیکٹ رواں برس خزاں میں ہو گا۔