لندن؍اسلام آباد(نیوز ڈیسک، اصغر علی مبارک) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز پرفائرنگ کی شدید مذمت کی اور کہا کہ قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ ہے اور ان کے لواحقین سے اظہار افسوس کرتے ہیں اور دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائیاں ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتیں۔ : قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے۔ ہماری مسلح افواج ملک کی سلامتی کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں