سردیوں میں برف باری شروع ہوتے ہی دنیا بھر میں بڑے بڑے اسنو مین بنانے کا رجحان شروع ہوجاتا ہے، لیکن لندن کے ایک سائنس دان
London introduced the tiny Snow Man
نے ایسا اسنو مین بنا ڈالا جو صرف خورد بین سے دیکھا جاسکتا ہے۔
لندن کی ویسٹرن یونیورسٹی میں ماہرین نے انسانی بال سے بھی باریک اسنو مین تیار کیا ہے، جسے بنانے والے سائنس دان ٹوڈ سمپسن کے مطابق یہ دنیا کا سب سے چھوٹا اسنو مین ہے۔3 مائیکرو میٹر کے اس اسنو مین کو صرف مائیکرو اسکوپ سے ہی دیکھا جاسکتا ہے،ہنستا مسکراتا ننھا یہ اسنو مین اتنا چھوٹا ہے کہ نہ تو اسے مفلر پہنایا جاسکتا ہے نہ ہی کوئی ہیٹ۔