counter easy hit

چور کے الزام نے لندن میں بھی نواز شریف کا پیچھا نہ چھوڑا ۔۔۔۔ لندن مین پہلے 12 گھنٹوں کے قیام کے دوران نواز شریف کے ساتھ کیا واقعہ پیش آگیا ؟ سبق آموز خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نواز شریف گزشتہ شب لندن پہنچے،سابق وزیراعظم ائیرپورٹ سے اپنی رہائشگاہ ایون فیلڈ فلیٹ پہنچے۔ ان کے صاحبزادے حسین نواز، حسن نواز اور بھتیجے سلمان شہباز بھی نواز شریف کے ہمراہ رہائشگاہ پہنچے۔ نواز شریف کے سمدھی اور سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے نواز شریف کا گھر میں استقبال کیا،

متنازع اداکارہ وینا ملک کا نیا بیان قومی اسمبلی کی زینت بن گیا۔۔۔ ٹویٹر پر بھی ہنگامہ برپا ، تہلکہ خیز خبر

اس موقع پر گھر کو پھولوں اور گلدستوں سے سجایا گیا تھا۔نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور بھائی شہباز شریف بھی ان کے ہمراہ موجود تھے،اب کچھ ویڈیوز اور تصاویر سامنے آ گئی ہیں جن میں لندن میں نوازشریف کی رہائشگاہ ایون فیلڈ کے باہر لوگوں کو احتجاج کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اس سے قبل بھی اس جگہ پر احتجاج ہو چکا ہے۔

London, Nawaz sharief, following, the, sounds, of, thieft, strange, incident, took, place

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website