جیسی کرنی ویسی بھرنی ،لندن میں شریف فیملی کیخلاف اچانک بڑی کارروائی، موقع پر ہی سزا سنا دی گئی
اسلام آباد(یس اردو نیوز)شریف فیملی کی گاڑیاں پاکستان میں تو پروٹوکول کے ساتھ بغیر کسی سگنل پر روکے ہوا سے باتیں کر رہی ہوتی ہے لیکن دوسرے مما لک میں ان کو بھی قوانین کا خیال رکھنا پڑتا ہے اگر عام شہریوں کی طرح یہ بھی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں تو ان کو بھی جرمانہ عائد کیا جاتا ہے ۔نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق شریف فیملی کا لندن میں غلط کار پارک کرنے پر 65پاونڈ کا جرمانہ
Ad
عائد کر دیا گیا ہے جو کہ14دن میں ادا کرنا ہے۔اگر لیٹ جمع کرایا گیا تو یہی جرمانہ 130 پائونڈ ہو جائیگاجو کہ 28 دنوں میں ہر صورت جمع کروانا ہوگا۔واقعہ کب اور کیسے پیش آیا آپ بھی ویڈیو دیکھئ