چترال میں براڈم کے مقام پر برفانی تودہ گرنےسے لواری ٹنل بند ہوگئی ہے ،حکام نے مسافر وں کو لواری ٹنل کے ذریعے سفرسے گریز کی ہدایت کی ہے ۔
Lower deer: On baradam lawari tunnel closure with heap collapsed
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) حکام کا کہنا ہے کہ جمعہ تک ٹنل کو چھوٹی گاڑیوں کےلئے کھول دیا جائےگا۔ این ایچ اےحکام کا کہنا ہے کہ امدادی کام شروع کردیاگیا ہے ۔جمعہ کو ٹنل چھوٹی گاڑیوں کےلئے کھول دی جائے گی جبکہ دیر سے لواری ٹنل تک روڈ کو کلیئر کردیاگیا ہے۔